کھیل کے میدان میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کریں گے۔ حنیف عباسی

حنیف عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما مسلم لیگ (ن) حنیف عباسی نے کہا ہے کہ کھیل کے میدان میں کھویا مقام دوبارہ حاصل کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ غیرملکی ٹیمیں کھیلنے کے لیے پاکستان آرہی ہیں، غیرملکی ٹیموں کا پاکستان آنا خوش آئند ہے۔

انہوں نے کہا کہ حنیف عباسی کھیل کے میدان میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کریں گے، ہاکی میں پاکستان نے بڑے بڑے نام پیدا کیے ہیں، ہاکی میں پاکستان نے ماضی میں بڑی کامیابیاں حاصل کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے