سرفراز بگٹی

کچھ لوگ مجھے ہٹانے کی کوشش کررہے ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ (پاک صحافت) سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بطور وزیراعلی بلوچستان اپنے فیصلے کرنے میں 100 فیصد خود مختار ہوں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں کامیابی اور ناکامی کی سو فیصد ذمہ داری قبول کرتا ہوں، صوبے میں بہتری کے لیے کیے گئے فیصلوں کے باعث کچھ لوگ مجھے ہٹانے کی کوشش کررہے ہیں، مگر مجھے پیپلز پارٹی کی قیادت اور وزیراعظم شہباز شریف کا مکمل اعتماد حاصل ہے۔

سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں کرپشن کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ یہ مسلئہ ایک رات میں حل نہیں ہو سکتا لیکن کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے ماہ رنگ بلوچ سے مذاکرات میں کامیابی کو خوشخبری قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماہ رنگ نے یقین دلایا ہے کہ آئندہ احتجاج سے پہلے حکومت کو آگاہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

دھرنا پارٹی اب فتنہ پارٹی میں کنورٹ ہوچکی ہے۔ عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ دھرنا پارٹی اب فتنہ پارٹی میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے