ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل کی منظوری بارے سینیٹ اجلاس27 جنوری کو طلب

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل کی منظوری کیلئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس سوموار 27 جنوری کو طلب کیا گیا ہے۔

ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل پر غور کا سنگل پوائنٹ ایجنڈا جاری کردیا گیا، ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل وزیر مملکت شزہ فاطمہ نے آج سینیٹ میں پیش کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے