قومی اسمبلی

چینی وزیراعظم کی پاکستان آمد، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے کا امکان

اسلام آباد (پاک صحافت) چینی وزیراعظم کی پاکستان آمد کے سلسلہ میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق چینی وزیراعظم کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جا سکتا ہے، اس حوالے سے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے تمام سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

مشترکہ اجلاس صرف چینی وزیراعظم کے لیے بلایا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

احسن اقبال

اقلیتی برادری کیلئے امدادی سکیم کا اجرا خوش آئند ہے۔ احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے