چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی ساس کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی ساس ماہ جبین نون کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی، آڈیو لیک میں ماہ جبین نون اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ گفتگو کر رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لیک ہونے والی مبینہ آڈیو میں ماہ جبین نے کہا کہ جلد سے جلد الیکشن ہوں ابھی۔ مبینہ آڈیو میں رافعہ طارق نے کہا کہ الیکشن، دیکھو ناں، اگر نہیں ہوتے پھر یہ سمجھ لیں کہ مارشل لاء لگے گا، یہ نہیں رہ سکتے ناں، بس ختم بات۔

واضح رہے کہ لیک ہونے والی مبینہ آڈیو میں ماہ جبین نے کہا کہ مارشل لاء بھی، وہ کمبخت نہیں لگانے کو تیار ناں۔ رافعہ طارق نے کہا کہ بالکل تیار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

دہشت گردی کا سر کچلے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا سر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے