پشاور (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پشاور کے دورے پر موجود ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے درمیان گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بلاول بھٹو کو روایتی تحائف پیش کئے۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کے درمیان صوبے کی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
Short Link
Copied