فیصل کریم کنڈی

پی ٹی آئی کے مسیحا اس وقت فضل الرحمان ہیں۔ گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مسیحا اس وقت فضل الرحمان ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ڈائیلاگ کی سیاست کی ہے۔ صدر آصف زرداری نے ذاتی تعلقات کی بنیاد پر فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔

گورنر خیبرپختونخوا نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی سمجھتی ہے، سارے مسائل سے فضل الرحمان نکال سکتے ہیں۔

فیصل کریم کنڈی نے یہ بھی کہا کہ فضل الرحمان کے خلاف الیکشن لڑے لیکن ان کا احترام کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

عیدِ میلاد النبی ﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) عیدِ میلاد النبی ﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے