پی ٹی آئی کے ایک اور سابق رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

سرگودھا (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے ایک اور سابق رکن اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انتخابات کا اعلان ہوتے ہی پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہنے کا سلسلہ دوبارہ سے شروع ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق ایم پی اے چودھری افتخار گوندل نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا ہے۔

چودھری افتخار گوندل کا کہنا ہے کہ سانحہ 9 مئی کی مذمت کرتا ہوں، آئندہ سیاست سے بھی دستبردار ہوتا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے