پیپلزپارٹی نے نگراں وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کا اختیار شہباز شریف کو دیا تھا۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے نگراں وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کا اختیار شہباز شریف کو دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے نگراں وزیراعظم کی تقرری سے متعلق پیپلز پارٹی کا موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی پی نے نگراں وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کا اختیار شہباز شریف کو دیا تھا۔

شازیہ مری کا مزید کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی پوری توجہ آئندہ عام انتخابات پر ہے، پیپلز پارٹی آئین اور قانون کے تحت انتخابات چاہتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے