پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی بڑی کمی کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ یکم جون کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کی تھی۔

ذرائع کے مطابق قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے