پچھلی حکومت کو خود اپنے آپ پر اعتماد نہیں تھا، اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام  (جے یو آئی) ف  کے پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے  کہا ہے کہ پچھلی حکومت کو خود اپنے آپ پر اعتماد نہیں تھا۔

تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود نے جاری بیان میں کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے 3 بجٹ 3 مختلف لوگوں سے پیش کروائے۔

واضح رہے کہ جے یو آئی ف کے پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود نے جاری بیان میں مزید کہا کہ حکومت مستقل فوری ریلیف کیلئے دونوں طرف کام کر رہے ہیں، آفات قوموں پرآتی ہیں لیکن اب معروضی ہنگامی حالات ہیں، آئی ایم ایف سے معاہدے کا انکار کرتے ہیں لیکن معاہدہ بھی کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے