پولیس چوکی

پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جسے ناکام بنادیا گیا۔

پولیس کے مطابق پشاور میں شمشتو پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جبکہ پولیس نے جوابی کارروائی میں حملے کو پسپا کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ رات گئے چوکی پر پولیس اہلکار الرٹ تھے، بھرپور جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے جبکہ حملے میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے برطانوی بادشاہ کی دعوت قبول کرلی

کراچی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی برطانوی بادشاہ چارلس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے