پنجاب کے خلاف فتنہ خان کے جرائم کی فہرست طویل ہے، نائب صدر مسلم لیگ ن

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم  نواز نے  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ مریم نواز نے کہا کہ  پنجاب کے خلاف فتنہ خان کے جرائم کی فہرست طویل ہے۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ 2018 میں پنجاب کے عوام سے ان کا مینڈیٹ چھیننے سے لے کر فرح گوگی، بزدار، پیرنی صاحبہ منی گالہ گینگ کے ذریعے پنجاب کے پیسہ اور وسائل پر ڈاکے ڈالنے اور اب پنجاب کے عوام کا حق انکو نا لینے دینا۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں مزید کہا کہ صوبے کے عوام کے لئے مشکلات پیدا کرنا، پنجاب کے خلاف فتنہ خان کے جرائم کی فہرست طویل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے