خواجہ آصف

پنجاب پر لشکر کشی کی دھمکی کو 10 روز گزر گئے۔ خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پنجاب پر لشکر کشی کی دھمکی کو 10 روز گزر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں خواجہ آصف نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے پنجاب پر لشکر کشی کے اعلان کے دن گنوائے۔

انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کی پنجاب پر لشکر کشی کی دھمکی کو 10 روز گزر گئے ہیں، اُن کے حملے میں صرف 5 دن رہ گئے ہیں، آپ کا انتظار ہو رہا ہے۔

یاد رہے کہ اسلام آباد کے جلسے سے خطاب میں وزیراعلی خیبرپختونخوا نے 15 روز میں تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی رہائی کا مطالبہ کیا اور بصورت دیگر ہم انہیں خود رہا کرائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کی لبنان میں بذریعہ الیکٹرانک آلات اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے