عظمی بخاری

پنجاب حکومت نے عوام کے 530 ارب بچائے ہیں۔ عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے عوام کے 530 ارب بچائے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کسی بھی رکن اسمبلی کو فنڈز نہیں دے رہی ہے۔ پنجاب حکومت نے غیر ضروری اسکیمیں بند کر کے عوام کے 530 ارب روپے بچائے ہیں۔

عظمی بخاری نے مزید کہا کہ پنجاب میں فنڈز کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے کا رواج ہے نہ ایسا ہوگا۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے یہ بھی کہا کہ مفتاح اسماعیل جیسے سمجھدار انسان سے ایسے غیر سنجیدہ بیان کی توقع نہیں تھی۔

یہ بھی پڑھیں

سیکیورٹی فورسز

جنوبی وزیرستان میں خوارج سے جھڑپ، 5 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید

راولپنڈی (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور فتنہ خوارج کے درمیان جھڑپ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے