لاہور(پاک صحافت) سینٹر برائے ایرو اسپیس و سیکیورٹی اسٹڈیز کے ڈائریکٹر آپریشنز کیپٹن فیصل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ قوم کے دفاع کے لیے تیار ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں سینٹر برائے ایرو اسپیس و سیکیورٹی اسٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کے دوران کیپٹن فیصل الرحمٰن نے یہ بات کہی۔
واضح رہے کہ ایرو اسپیس و سیکیورٹی اسٹڈیز کے صدر ایئر مارشل ریٹائرڈ عاصم سلیمان نے سیمینار سے خصوصی خطاب کیا۔ اپنے خطا میں انہوں نے کہا ہے کہ فضائیہ کے لیے جدید آلات اور ٹیکنالوجی کا حصول ضروری ہے۔
Short Link
Copied