پاکستان کو مستحکم حکومت کی ضرورت ہے، علیم خان

علیم خان

خانیوال (پکا صحافت) صدر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم حکومت کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق خانیوال میں پریس کانفرنس کے دوران علیم خان نے کہا کہ ہم پُرامید ہیں کہ الیکشن 2024ء کے بعد ملک میں مستحکم حکومت بنے گی۔ انہوں نے کہا کہ زراعت پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے، برسرِ اقتدار آکر کسانوں کو مفت بجلی دیں گے۔

واضح رہے کہ صدر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) عبد العلیم خان نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں پاکستان کو مستحکم حکومت کی ضرورت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے