اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی نظامت تعلیم نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔
وفاقی نظامت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے 30 دسمبر 2024 سے 8 جنوری 2025 تک بند رہیں گے۔
وفاقی نطامت تعلیم کے ماتحت تمام تعلیمی اداروں میں 9 جنوری سے دوبارہ کلاسز کا آغاز ہوگا۔
Short Link
Copied