مریم نواز

وزیراعلی پنجاب کا 500 یونٹس والے صارفین کیلئے سولر پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بجلی کے 500 یونٹس والے صارفین کیلئے سولر پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سوشو اکنامک رجسٹری کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ 500 یونٹس والے صارفین کیلئے سولر پروجیکٹ لارہے ہیں، بجلی کے بل کم از کم نصف ہوجائیں گے۔

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب حکومت اپنا گھر اسکیم بھی لارہی ہے، رجسٹریشن کیلئے ہیلپ لائنز کھول دیں، عوام کے ٹیکس کا پیسہ صرف حقداروں تک پہنچانا چاہتے ہیں ہمارے پاس درست ڈیٹا ہی نہیں، جس کی وجہ سے یہ معلوم نہیں کہ پنجاب میں کتنی آبادی کس سوشو اکنامک کٹیگری میں آتی ہے؟۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

دھرنا پارٹی اب فتنہ پارٹی میں کنورٹ ہوچکی ہے۔ عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ دھرنا پارٹی اب فتنہ پارٹی میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے