مریم نواز

وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے نومنتخب ایرانی صدر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی مریم نواز نے نو منتخب ایرانی صدر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نومنتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے عہدہ سنبھالنے سے پاک ایران تعلقات میں مزید گرم جوشی آئے گی۔

وزیراعلی پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ صدر مسعود پزشکیان سے پاکستان اور ایران کے سماجی اور تجارتی تعلقات بلندیوں تک لے جانے میں بھرپور کردار ادا کرنے کی توقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عیدِ میلاد النبی ﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) عیدِ میلاد النبی ﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے