وزیراعلی مریم نواز کی بارکھان میں7 بے گناہ افراد کے قتل کی شدید مذمت

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کے علاقے بارکھان میں 7 بے گناہ افراد کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بارکھان میں بس سے اتار کر 7 بے گناہ افراد کے قتل کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلی مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے