وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم کا شنگھائی تعاون تنظیم کے مندوبین کے اعزاز میں عشائیہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں آئے تمام ممبر ممالک کے سربراہان اور مندوبین کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شریک تمام ممبر ممالک کے سربرہان اور مندوبین کا شہباز شریف نے خود استقبال کیا، تمام ممبرممالک کے مندوبین نے ان سے باری باری مصافحہ کیا۔

تقریب میں سب سے پہلے چین کے وزیر اعظم لی چیانگ پہنچے جبکہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے بھی عشائیہ میں شرکت کی، انہوں نے بھی وزیراعظم شہبازشریف سے مصافہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی روس کو سونپ دی گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی روس کو سونپ دی گئی، اب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے