اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں نے ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ اور مختلف امور پر مشاورت بھی کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان اہم آئینی اور قانونی امور پر مشاورت بھی کی گئی ہے۔
Short Link
Copied