ن لیگ کا ہنگامی اجلاس کل مرکزی سیکرٹریٹ میں طلب

لاہور (پاک صحافت) نوازشریف نے ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کا ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوگا۔

وزیراعظم شہبازشریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی اجلاس میں شریک ہوں گے، وفاقی و صوبائی وزراء اور سینئر لیگی قیادت بھی شرکت کرے گی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے برطانوی بادشاہ کی دعوت قبول کرلی

کراچی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی برطانوی بادشاہ چارلس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے