نگران وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات

آرمی چیف وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہے۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملکی اور خطے کی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے