اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا فی الوقت پلان نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا فی الوقت پلان نہیں ہے، اگر علاج کی صورت میں جاتے ہیں تو واپس آئیں گے کیونکہ پارٹی انہوں نے چلانی ہے۔
ایاز صادق کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے لیے بانی پی ٹی آئی سنجیدہ نہیں ہیں، ہم سیاسی لوگ ہیں اور میں خود مذاکرات کو مسائل کا حل سمجھتا ہوں۔
Short Link
Copied