نواز شریف کاسیاسی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) صدرمسلم لیگ ن نواز شریف نے سیاسی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نوازشریف محرم کے بعد سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔ نواز شریف پہلے مرحلے میں پنجاب کے مختلف اضلاع کے دورے کریں گے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف اضلاع کی سطح پر پارٹی کی ازسر نو تنظیم سازی کریں گے۔

نواز شریف چاروں صوبوں کے دوروں کے ساتھ گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کے دورے بھی کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے