عرفان صدیقی

نواز شریف نے حکومت کو سولر پینل کیلئے عوام کو ریلیف دینے کا کہا ہے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ سولر پینل کے حوالے سے عوام کو ریلیف دینا چاہیے۔

یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ رہنما ن لیگ کا کہنا ہے کہ بجلی کا بل میرے لیے بھی ادا کرنا مشکل ہے۔

عرفان صدیقی نے مزید کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاست دھرنوں اور لانگ مارچ سے شروع ہو کر انہی پر ختم ہوتی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ عوامی احتجاج کو حکومتیں نہیں روک سکتیں مگر ایسی کوئی صورتِ حال نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

دھرنا پارٹی اب فتنہ پارٹی میں کنورٹ ہوچکی ہے۔ عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ دھرنا پارٹی اب فتنہ پارٹی میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے