مریم نواز نوازشریف

میاں نوازشریف، مریم نواز کے ہمراہ اچانک پتریاٹہ پہنچ گئے

مری (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور میاں محمد نوازشریف پتریاٹہ پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق میاں نوازشریف اور مریم نواز کی بغیر کسی پروٹوکول کے اچانک پتریاٹہ آمد ہوئی، میاں محمد نوازشریف اور مریم نواز کشمیر پوائنٹ اپنی رہائش گاہ سے پتریاٹہ روانہ ہوئے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلی مریم نواز شریف کے پتریاٹہ پہنچنے تک انتظامیہ بھی بے خبر تھی، میاں محمد نوازشریف اور مریم نواز دو روز سے کشمیر پوائنٹ میں قیام پذیر ہیں۔

ویک اینڈ پر سیاحوں کی بڑی تعداد پتریاٹہ چیئرلفٹ کی سیر کیلئے پہنچی ہوئی ہے، پتریاٹہ پہنچنے پر سیاحوں نے زبردست خوشی کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں

عیدِ میلاد النبی ﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) عیدِ میلاد النبی ﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے