مولانا فضل الرحمن کا خودکش حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے خودکش حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن چینی سفارتخانہ پہنچے اور چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ سے ملاقات کی۔

جے یو آئی کے اعلامیے کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے خودکش حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہارِ افسوس کیا۔

مولانا فضل الرحمن اور چینی سفیر کی ملاقات کے دوران امن و امان سمیت دیگر معاملات پر گفتگو کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے