مولانا فضل الرحمان کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے صدر، وزیراعظم، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابی عمل کاحصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہماری یہ پالیسی بنی ہے کہ ہم ووٹ استعمال نہیں کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے