محمد اورنگزیب

معیشت بہتر، مہنگائی کم، ٹیکس فائلرز میں اضافہ ہوا ہے، وفاقی وزیرِ خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکس فائلرز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

اسلام آباد میں پاکستان اکنامک ڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی میں اضافہ کرنا ہے، پائیدار ریاستی استحکام کے لیے بنیادی اصلاحات لانا ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا حکم ہے کہ حکومت صرف پالیسی فریم ورک دے گی، بینکنگ سیکٹر سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گا۔ وزیرِ خزانہ نے کہا کہ ہماری معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، مہنگائی کی شرح مسلسل کم ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

آئینی ترمیم کا معاملہ، نواز شریف کا لندن جانے کا پروگرام مؤخر

لاہور (پاک صحافت) آئینی ترمیم کے معاملے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے صدر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے