مریم نواز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ہنگامی ملاقات

شہباز شریف مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز وزیراعظم شہباز شریف سے ہنگامی ملاقات کرنے پہنچی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم اور مریم نواز کے درمیان اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں پی ٹی آئی سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو بھی ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ارکان قومی اسمبلی اور پارٹی امور اور بیانیہ کی ترویج پر بھی تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے