مریم نواز کا مکہ مکرمہ میں شہزادہ عبداللہ بن خالد کے انتقال پر اظہار تعزیت

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے مکہ مکرمہ میں شہزادہ عبداللہ بن خالد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے مکہ مکرمہ میں شہزادہ عبداللہ بن خالد کے انتقال پر گہرے دکھ او رافسوس کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلی نے شاہی خاندان اور سعودی عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلی نے کہا ہے کہ سوگوار شاہی خاندان اور سعودی عوام کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے