مریم نواز کا ملتان میں بارش کے باعث چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلی مریم نواز نے ملتان میں بارش کے باعث چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ملتان میں بارش کے باعث چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلی نے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے