رانا ثناءاللہ

متنازع ٹویٹ پر بانی پی ٹی آئی پر مقدمہ بنایا جاسکتا ہے۔ رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ متنازع ٹویٹ پر بانی پی ٹی آئی پر مقدمہ بنایا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ متنازع ٹویٹ پر بانی پی ٹی آئی عمران خان پر مقدمہ بنایا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے متعلقہ اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے تاکہ ملکی سلامتی کو یقینی بنایا جاسکے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں عمران خان کی ٹویٹ میں شیخ مجیب اور سابق آرمی چیف جنرل یحی خان کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا تھا کہ ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحی خان یا شیخ مجیب الرحمن۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

لگتا ہے عمران خان کا موسم تبدیل ہورہا ہے۔ خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ بانی پاکستان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے