قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے کا بل کل پیش نہیں ہوگا، ججز کی تعداد میں اضافے پر حکمران اتحاد میں اتفاق نہ ہوسکا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ججز کی تعداد میں اضافے پر اتفاق رائے کے بعد آئندہ ہفتے بل ایوان میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

دفعہ 144

راولپنڈی میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی (پاک صحافت) امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی شہر میں دفعہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے