رانا تنویر حسین

فوج ایک بڑی سازش کی تحقیقات کررہی، انویسٹی گیشن مکمل ہوگی تو سامنے لائیں گے۔ رانا تنویر

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا تنویر کا کہنا ہے کہ فوج ایک بڑی سازش کی تحقیقات کررہی ہے، انویسٹی گیشن مکمل ہوگی تو سامنے لائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعے سے ملکی سالمیت خطرے میں پڑسکتی تھی، سانحہ 9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ابھی تک فیصلہ نہ ہوسکا، آئین و قانون سے ہٹ کر فیصلے ہو رہے ہیں، ملک ایسے نہیں چلتا۔

رانا تنویر کا مزید کہنا تھا کہ معیشت کی بحالی کیلئے گیس، بجلی سستی کرنے جا رہے ہیں، 500 یونٹ تک بجلی سستی کر رہے ہیں، جلد خوشخبری ملے گی۔ آئی ایم ایف کی سخت شرائط ہیں ان پر بھی عمل کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے برطانوی بادشاہ کی دعوت قبول کرلی

کراچی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی برطانوی بادشاہ چارلس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے