غزہ مظالم پر مسلم ملک خاموش، سب امریکا کے آگے لائن بنا کر کھڑے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمان

حافظ نعیم الرحمان

لاہور (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ غزہ مظالم پر مسلم ملک خاموش ہیں، سب امریکا کے آگے لائن بنا کر کھڑے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نیتن یاہو کو قوت فراہم کررہا ہے، اسرائیل اور اس کے سرپرست امریکا کو دہشت گرد سمجھتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق حافظ نعیم الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ آج بھارت نے ہمیں للکارا ہے، بھارتی جارحیت کے خلاف ہم سب ایک ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے