احسن اقبال

غزہ جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا سے توقعات وابستہ ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان گہرے اور تاریخی تعلقات ہیں، پاکستانی عوام غزہ میں جنگ اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکا سے توقعات وابستہ کئے بیٹھے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکی سفارتخانے میں ہونے والی رنگا رنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات اتنے ہی پرانے ہیں جتنا خود پاکستان۔

ان کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر کے عوام کے جمہوری حق خود ارادیت کی حمایت کے لیے امریکا سے مثبت امیدیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام کے جمہوری حق خود ارادیت کی حمایت کے لیے امریکا سے مثبت امیدیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

لگتا ہے عمران خان کا موسم تبدیل ہورہا ہے۔ خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ بانی پاکستان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے