رانا ثناءاللہ

عمران خان کیخلاف کوئی نیا کیس بھی بن سکتا ہے۔ رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کیخلاف کوئی نیا کیس بھی بن سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے قوم کے ساتھ ڈرامہ کیا ہے، انھوں نے لندن میں ملاقات کا پروپیگنڈا کیا، لندن والی بات میں کوئی وزن نہیں ہے۔

رانا ثناءاللہ کا مزید کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے 10 جماعتوں کو جوڑ کر بانی پی ٹی آئی کی حکومت بنائی، جب اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ اٹھایا تو عدم اعتماد کا معاملہ ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ زبیر صاحب خود فارغ ہوگئے، ہم نے ان کو پارٹی سے نہیں نکالا۔

یہ بھی پڑھیں

عقیل ملک

سنی اتحاد کونسل والے کس منہ سے مخصوص سیٹیں مانگ رہے ہیں۔ ترجمان حکومتی قانونی امور

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان حکومتی قانونی امور کا کہنا ہے کہ سنی اتحاد کونسل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے