عرفان صدیقی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر جا کر ملاقات کی۔

سینیٹر عرفان صدیقی نے ملاقات میں مولانا فضل الرحمان سے سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات میں مولانا فضل الرحمن کے صاحبزادے مولانا اسعد محمود اور پارٹی رہنما سلمان گیلانی بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے