عرفان صدیقی سینیٹ میں قائمہ کمیٹی خارجہ امور کے چیئرمین منتخب

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی سینیٹ میں قائمہ کمیٹی خارجہ امور کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں قائمہ کمیٹی خارجہ امور کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیے اجلاس ہوا۔

سیکریٹری کمیٹی نے کہا کہ سینیٹر عرفان صدیقی کو چیئرمین منتخب کرنے کے لیے 2 نامزدگیاں کی گئیں۔

بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ حکومت اپنا احتساب کرنے کے لیے اپنا ہی چیئرمین نامزد نہیں کر سکتی، پارٹی مؤقف کی وجہ سے ووٹ میں حصہ نہیں لیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے