کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رہنما اور اور رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے عمران خان کو منحرف وزیراعظم جبکہ ان کے ارد گرد موجود افراد کو رنڈی کے بچے قرار دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور رکن اسمبلی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ منحرف وزیراعظم صاحب بس چند گھنٹے دے دیجیے، ذرا اپنے آپ کو سنبھال لوں آپ کے چغد مشیر و گورنر کی حرکتوں سے ، پھر آپ کو وہ خبر سناؤں گا کہ آپ بھی شرمندہ ہوجائیں گے اور آپ کے اردگرد گھومنے والے تمام رنڈی کے بچے بھی۔
عامر لیاقت کا مزید کہنا ہے کہ منحرف وزیراعظم صاحب آپ تو دوسروں کی باتوں میں آکر مجھے کھو بیٹھے لیکن بشریٰ بھابھی کو میرا بہت ادب سے آخری سلام عرض کردیجیے گا، نیک خاتون ہیں اور میرے بھائی کو بھی جس کا نام عمران خان ہے، آپ تو پتہ نہیں کون ہیں؟
Short Link
Copied