صدر مملکت آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچے جہاں سے انہیں بلاول ہاؤس پہنچایا گیا۔

واضح رہے کہ آصف زرداری دبئی میں اپنی بیٹی بختاور بھٹو اور نواسوں سے ملنے گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے