صدر آصف زرداری اور چودھری شجاعت کی ملاقات، مل کر چلنے پر اتفاق

آصف زرداری چوہدری شجاعت

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین کی ملاقات ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے ملاقات میں آصف علی زرداری کو صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماوں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور مل کر چلنے پر بھی اتفاق کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے