شبر زیدی کا سابق حکومت کے معاشی پلان اور ڈیفالٹ کی خبروں کے حوالے سے اہم انکشاف

شبر زیدی

کراچی (پاک صحافت) شبر زیدی نے سابق حکومت کے معاشی پلان اور ڈیفالٹ کی خبروں کے حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت آنے کے ایک سال کے اندر ہی پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے قریب پہنچ گیا تھا۔

شبر زیدی کا مزید کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا۔ مئی 2019 میں انہوں نے یہ بات چیئرمین پی ٹی آئی کو بتائی اور اسد عمر نے اعتراف کیا کہ ڈیفالٹ کے قریب ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے