سیکیورٹی فورسز

سکیورٹی فورسز کی باجوڑ میں کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

پشاور (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ کے مضافاتی علاقہ میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں دہشتگرد عرفان اللہ عرف عدنان ولد سید اللہ کی کمینگاہ کو گھیرے میں لیا گیا۔

شدید فائرنگ کے تبادلہ میں دہشتگرد عرفان اللہ مارا گیا، دہشتگرد سرغنہ عرفان اللہ کا تعلق مالاکنڈ سے ہے، وہ 2016 سے روپوش تھا اور ٹی ٹی پی کا دہشتگردی کا نیٹورک چلاتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

ندیم افضل چن

زرداری صاحب کو میڈیٹ دیں اور ڈائیلاگ ہوں تو سیاسی بحران 1 ماہ میں ختم ہوسکتا ہے۔ ندیم افضل چن

اسلام آباد (پاک صحافت) ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ زرداری صاحب کو میڈیٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے