مصطفی کمال

سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین، قانون، جمہوریت کو نقصان پہنچا، مصطفیٰ کمال

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سے آئین، قانون اور جمہوریت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے۔

یہ بات مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ ملک کی جمہوریت، آئین وقانون کی بالا دستی کے مطابق نہیں ہوا۔

مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ اپنی پارٹی سے الیکشن ہی نہیں لڑے۔ ایم کیو ایم کے رہنما نے یہ بھی کہا ہے سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کو فہرست ہی جمع نہیں کرائی۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

دھرنا پارٹی اب فتنہ پارٹی میں کنورٹ ہوچکی ہے۔ عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ دھرنا پارٹی اب فتنہ پارٹی میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے