سندھ میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

لاڑکانہ (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نثار کھوڑو نے لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں حکومت میں دیہی علاقوں میں امن و امان کی صورتحال بگڑی ہوئی تھی۔

نثار کھوڑو کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے ابھی پولیس کی ایڈمنسٹریشن میں تبدیلیاں کی ہیں۔ بلاول بھٹو کے عوامی معاشی معاہدہ کے وعدے پر کام جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے